ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

April 7, 2025 9:28 AM | ISSF World Cup

printer

رود رانکش بالا صاحب پاٹل نے، برازیل میں ISSF عالمی کپ 2025 میں، مردوں کے دس میٹر ایئر رائفل نشانے بازی مقابلے میں سونے کا تمغہ جیتا ہے۔

ISSF عالمی کپ 2025 میں سابق چیمپئن رودرانکش بالا صاحب پاٹل نے مردوں کے 10 میٹر ایئر رائفل شوٹنگ میں طلائی تمغہ جیتا ہے یہ میچ کل بیونس آئرس میں کھیلا گیا۔

جبکہ مقامی کھلاڑی مارسلو جولین گوتریز نے 230  اعشاریہ ایک کے ساتھ کانسے کا تمغہ اپنے نام کیا۔

ISSF عالمی کپ میں رودرانکش کا یہ دوسرا انفرادی طلائی تمغہ ہے۔ اِس سے قبل وہ 2023 کے قاہرہ ایڈیشن میں بھی دس میٹر ائر رائفل کا تمغہ جیت چکے ہیں۔

اس کے ساتھ بھارت اب چین کے ساتھ مشترکہ طور پر میڈل میں آگے ہے، دونوں ممالک نے دو طلائی، ایک چاندی اور ایک کانسے کا تمغہ حاصل کیا ہے۔ ابھی آٹھ فائنل مقابلے اور کھیلے جانے والے ہیں، امریکہ نے بھی دو طلائی تمغوں کے ساتھ تیسرے جبکہ ہنگری نے دوسرا تمغہ جیتا ہے۔x

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں