ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

خارجہ سیکریٹری وِکرم مِسری کَل چین کے دو روزہ دورے پر گئے ہیں۔

خارجہ سیکریٹری وِکرم مِسری کَل چین کے دو روزہ دورے پر گئے ہیں۔ وزارتِ خارجہ نے بتایا کہ جناب مِسری بھارت اور چین کے درمیان، خارجہ سیکریٹری-نائب وزیر نظام سے متعلق ایک میٹنگ میں شرکت کریں گے۔

تلنگانہ کی ریاستی سرکار نے، کسانوں، کھیتوں میں کام کرنے والے مزدوروں اور غربت کی سطح سے نیچے زندگی بسر کرنے والے کنبوں کے لیے 4 فلاحی اسکیمیں شروع کی ہیں۔ وزیروں اور سرکاری نمائندوں نے، کَل اِن اسکیموں کا باقاعدہ طور پر آغاز کیا تھا۔ اِن اسکیموں کا آغاز پوری ریاست کے ہر ایک بلاک کے ایک گاؤں میں کیا گیا ہے۔ ریاست کے نارائن پیٹ ضلعے میں، کوسگی منڈل علاقے کے چندروَنچ گاؤں میں اِن فلاحی اسکیموں کا آغاز کرتے ہوئے وزیر اعلیٰ اے-ریوَنت ریڈّی نے سابقہ BRS حکمرانی پر نکتہ چینی کی کہ اُس نے، ریاست میں اپنے 10 سالہ اقتدار میں غریب کنبوں کے لیے راشن کارڈ جاری نہیں کیے۔ انہوں نے کہا کہ اب ریاستی سرکار نے، ریاست کے 40 لاکھ نئے کنبوں کے لیے راشن کارڈ جاری کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔×

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں