ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

April 12, 2025 10:15 PM

printer

جموں و کشمیر میں گذشتہ سال کے مقابلے اس سال سرسوں کی پیداوار میں 36 ہزار میٹرک ٹن کے ریکارڈ اضافے کا تخمینہ

جموں و کشمیر میں گذشتہ سال کے مقابلے اس سال سرسوں کی پیداوار میں 36 ہزار میٹرک ٹن کے ریکارڈ اضافے کا تخمینہ لگایا گیا ہے۔ سرسوں کی پیداوار میں یہ قابل ذکر اضافہ خطے میں سرسوں کے تیل کی درآمد پر انحصار کو کم کردے گا۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ سرسوں کی کُل پیداوار کا تقریباً 40 فیصد تیل میں تبدیل کردیا جاتا ہے

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں