ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

April 10, 2025 10:24 PM

printer

جموں و کشمیر میں لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا نے آئین کی دفعہ 311 کے تحت اختیارات کا استعمال کرتے ہوئے، دو سرکاری ملازمین کو ملک مخالف سرگرمیوں میں اُن کے ملوث ہونے کے لئے آج برخواست کردیا

جموں و کشمیر میں لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا نے آئین کی دفعہ 311 کے تحت اختیارات کا استعمال کرتے ہوئے، دو سرکاری ملازمین کو ملک مخالف سرگرمیوں میں اُن کے ملوث ہونے کے لئے آج برخواست کردیا۔ ایک ملازم پولیس کے محکمے (اسسٹنٹ وائرلیس آپریٹر) جبکہ دوسرا پبلک ورکس (R&B) محکمے (سینئر اسسٹنٹ) سے تھا۔ اُن کی سرگرمیوں کا نوٹس قانون نافذ کرنے والی اور انٹلی ایجنسیوں نے لیا، جنھوں نے یہ پایا کہ وہ ایسی کارروائیوں میں بہت زیادہ مصروف ہیں، جو ریاست کے مفادات کے لئے ضرر رساں ہیں۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں