تمل ناڈو میں انفورسمینٹ ڈائریکٹوریٹ کے عہدیداران ریاستی میونسپل انتظامیہ، شہری اور پانی کی سپلائی کے وزیر کے. این. نہرو، اُن کے بھائیوں روی چندرن اور Manivannan اور اُن کے بیٹے ارون نہرو، جو Perambalur سے رکن پارلیمنٹ ہیں، اُن کی رہائش گاؤں پر چھاپوں کی کارروائی انجام دے رہے ہیں۔ یہ چھاپے دو بینکوں سے قرضوں کی رقم خُرد بُرد کرنے کے الزامات کے سلسلے میں مارے جارہے ہیں۔ تروچراپلّی میں بینک کے دو عہدیداران سے اُن کے لین دین کے بارے میں پوچھ تاچھ کی گئی ہے۔ چنئی اور کوئمبٹور کے مختلف مقامات پر بھی چھاپے مارے گئے ہیں۔×
Site Admin | April 7, 2025 3:02 PM
تمل ناڈو میں انفورسمینٹ ڈائریکٹوریٹ کے عہدیداران نے وزیر کے. این. نہرو، اُن کے بھائیوں کی رہائش گاؤں پر چھاپوں کی کارروائی انجام دی
