ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

April 9, 2025 2:31 PM

printer

بہار کے بیگوسرائے ضلعے میں بجلی گرنے کے واقعات میں کم از کم 8 افراد کی موت ہوگئی

بہار کے بیگوسرائے ضلعے میں بجلی گرنے کے واقعات میں کم از کم 8 افراد کی موت ہوگئی جبکہ کئی لوگ زخمی ہوگئے۔ موسمیات محکمے نے اگلے 24 گھنٹے کے دوران ریاست کے مشرقی اور شمالی حصوں میں بارش ہونے اور گرج چمک کے ساتھ چھینٹے پڑنے کی پیشگوئی کی ہے۔ اِدھر دربھنگہ، شیوہر، سیتامڑھی اور کھگڑیا ضلعے سمیت مختلف حصوں میں آج صبح بارش ہوئی۔x

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں