بھارت کے وزیر دفاع راجناتھ سنگھ اور امریکی وزیر دفاع Pete Hegseth نے برّی، فضائی، بحری اور خلا سمیت مختلف شعبوں میں بھارت اور امریکہ کے درمیان دفاعی تعاون کا جائزہ لیا۔ فون پر بات چیت کے دوران جناب راجناتھ سنگھ نے امریکی وزیر دفاع کی حیثیت سے عہدہ سنبھالنے پر جناب Hegseth کو مبارکباد دی۔ دونوں رہنماؤں نے باہمی دفاعی شراکت داری کی ستائش کی اور تعلقات کو مزید وسعت دینے کے اپنے عزم کا اظہار کیا۔×
Site Admin | February 7, 2025 9:52 AM | RAJNATH-US
بھارت کے وزیر دفاع راجناتھ سنگھ اور امریکی وزیر دفاع Pete Hegseth نے برّی، فضائی، بحری اور خلا سمیت مختلف شعبوں میں بھارت اور امریکہ کے درمیان دفاعی تعاون کا جائزہ لیا۔
