بھارت کا ریزرو بینک جلد ہی مہاتما گاندھی سیریز کے 10 روپے اور 500 روپے کے بینک نوٹ جاری کرے گا، جن پر گورنر سنجے ملہوترا کے دستخط ہوں گے۔ سرکاری پریس ریلیز کے مطابق اِن نوٹوں کا ڈیزائن، ہر طرح سے 10 اور 500 روپؤں کے مہاتما گاندھی سیریز کے بینک نوٹوں جیسا ہی ہوگا۔ وہیں ریزرو بینک کی جانب سے ماضی میں جاری کیے گئے 10 اور 500 روپؤں کے بینک نوٹوں کی قانونی حیثیت برقرار رہے گی۔×
Site Admin | April 5, 2025 9:55 AM | RBI Banknotes
بھارت کا ریزرو بینک جلد ہی مہاتما گاندھی سیریز کے 10 روپے اور 500 روپے کے بینک نوٹ جاری کرے گا، جن پر گورنر سنجے ملہوترا کے دستخط ہوں گے۔
