ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

April 2, 2025 9:53 PM

printer

بھارت نے چلی کو ویوز 2025 میں مدعو کیا ہے، جو ممبئی میں یکم سے 4 مئی تک منعقد کیا جائے گا۔

بھارت نے چلی کو ویوز 2025 میں مدعو کیا ہے، جو ممبئی میں یکم سے 4 مئی تک منعقد کیا جائے گا۔ اطلاعات و نشریات کے وزیرت مملکت ڈاکٹر ایل مروگن نے کل نئی دلی میں چلی کے ثقافت،فن اور وراثت کی وزیر کیرولینا ایرے ڈونڈو سے ملاقات کی تھی۔ڈاکٹر مروگن نے انہیں ویوز 2025 میں شریک ہونے کی دعوت دی اور محترمہ ایرے ڈونڈو کو ایک پینٹنگ بطور تحفہ بھی پیش کی جس میں بھارتی مجسموں کو پیش کیا گیا ہے۔x

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں