ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

March 30, 2025 3:04 PM

printer

بھارتی موسمیات محکمے نے شمال مغربی بھارت میں آج سے لے کر دو اپریل تک دن کے درجہ حرارت میں پانچ سے چھ ڈگری سیلسیس تک اضافے کی پیشگوئی کی ہے۔

بھارتی موسمیات محکمے نے پیشگوئی کی ہے کہ شمال مغربی بھارت میں آج سے لے کر دو اپریل تک دن کے درجہ حرارت میں پانچ سے چھ ڈگری سیلسیس تک اضافہ ہونے کا امکان ہے۔ اُدھر ملک کے مشرقی حصوں اور جزیرہ نما خطے میں اگلے چار دن کے دوران، دن کے درجہئ حرارت میں کوئی خاص تبدیلی نہیں ہوگی۔

آکاشوانی نیوز سے بات کرتے ہوئے، موسمیاتی شعبے کے سائنسداں ڈاکٹر R. K. Jenamani نے کہا کہ مغربی بنگال کے گنگا کی ترائی والے اندرونی علاقوں اور اڈیشہ کے کچھ حصوں میں آج شدید گرمی کا امکان ہے۔x

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں