ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

بھارت، انسان اور جنگلاتی زندگی کے ایک دوسرے سے متاثر ہونے کے ماحول میں، جانوروں سے پھیلنے والی بیماریوں سے نمٹنے کے لیے، ایک بین وزارتی سائنسی مطالعے کا آغاز کرے گا۔

بھارت، انسان اور جنگلاتی زندگی کے ایک دوسرے سے متاثر ہونے کے ماحول میں، جانوروں سے پھیلنے والی بیماریوں سے نمٹنے کے لیے، ایک بین وزارتی سائنسی مطالعے کا آغاز کرے گا۔ منفرد انداز کا یہ مطالعہ، سکم، مہاراشٹر اور تملناڈو میں، پرندوں کی کُچھ خاص پناہ گاہوں میں کیا جائے گا، جس کا مقصد انسانی آبادیوں اور دور دراز سے آنے والے مختلف قسم کے پرندوں دونوں کی صحت پر، قریبی نظر رکھنے کے لیے ”ایک صحت“ نظریے کو فروغ دینا ہے۔x

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں