امریکہ کے Aburndale میں جاری تیراندازی عالمی کپ کے پہلے مرحلے میں مردوں اور خواتین پر مشتمل بھارتی ٹیم کی جیوتی سُریکیا اور ریشبھ یادو نے Slovenia کو ہرا کر فائنل میں جگہ بنا لی ہے۔ اس جیت کے ساتھ بھارت کے لیے اب تیسرا تمغہ جیتنا یقینی ہو گیا ہے۔ کل کھیلے گئے سیمی فائنل میں بھارتی جوڑی نے Slovenia کی Toja Ellison اور Tim Jevsnik کی جوڑی کو 155 کے مقابلے 159 سے ہرایا۔ مردوں اور عورتوں پر مشمل اس بھارتی جوڑی کا خطابی مقابلہ آج چینی تائی پے کی جوڑی سے ہوگا۔×
Site Admin | April 12, 2025 10:09 AM | Archery World Cup
امریکہ کے Aburndale میں جاری تیراندازی عالمی کپ کے پہلے مرحلے میں مردوں اور خواتین پر مشتمل بھارتی ٹیم کی جیوتی سُریکیا اور ریشبھ یادو نے Slovenia کو ہرا کر فائنل میں جگہ بنا لی ہے۔
