ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

February 26, 2025 9:46 AM | Mahashivratri

printer

آج ملک بھر میں مہا شیو راتری کا تہوار منایا جا رہا ہے۔

آج ملک بھر میں مہا شیو راتری کا تہوار منایا جا رہا ہے۔

مہاراشٹر میں لوگ بھگوان شیو کی پوجا ارچنا کے لیے مندروں میں جمع ہو رہے ہیں۔ مندروں کو روشنیوں اور پھولوں سے سجایا گیا ہے۔ مہا شیو راتری کے موقع پر بھجن، مہا ابھیشیک اور پوجا ارچنا کا اہتمام کیا جا رہا ہے۔

سری لنکا میں بھی مہا شیو راتری کے موقع پر عقیدتمند شیو مندروں میں جمع ہو رہے ہیں، جس میں پنچ ایشوَرم مندر قابلِ ذکر ہیں۔ عقیدتمند سب کی خوشحالی اور اچھی صحت کے لیے دعا کر رہے ہیں۔×

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں