ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

January 30, 2025 4:08 PM

printer

آج آکاشوانی کا خبروں کا شعبہ ”پارلیمنٹ کے پیشِ نظر معاملات“ کے موضوع پر ایک خصوصی مذاکرہ نشر کرے گا۔

پارلیمنٹ کا بجٹ اجلاس کل سے شروع ہورہا ہے۔ اِس موقع پر آج آکاشوانی کا خبروں کا شعبہ ”پارلیمنٹ کے پیشِ نظر معاملات“ کے موضوع پر ایک خصوصی مذاکرہ نشر کرے گا۔ یہ پروگرام ہندی میں آکاشوانی گولڈ اور اضافی میٹروں پر 100 اعشاریہ ایک میگا ہرٹز پر آج رات ساڑھے نو بجے سے سنا جاسکے گا۔ انگریزی میں یہ پروگرام اِسی وقت پر 102 اعشاریہ چھ میگاہرٹز پر آکاشوانی رینبو اور اضافی میٹروں پر سنا جاسکے گا۔ یہ پروگرام ہمارے یو ٹیوب چینل نیوز آن اے آئی آر آفیشیل پر بھی دستیاب رہے گا۔ x

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں