ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

April 16, 2025 2:47 PM

printer

آئی پی ایل کرکٹ میں آج شام دلّی میں، دلّی کیپٹلز کا مقابلہ راجستھان رائلز سے ہوگا۔

آئی پی ایل کرکٹ میں آج شام دلّی میں، دلّی کیپٹلز کا مقابلہ راجستھان رائلز سے ہوگا۔کَل شام چنڈی گڑھ میں کھیلے گئے مقابلے میں پنجاب کنگز نے کولکاتہ نائٹ رائڈرس کو 16 رَن سے شکست دی۔   112 رَن کے ہدف کا پیچھا کرتے ہوئے کولکاتہ نائٹ رائڈرس 15 اوورز اور ایک گیند میں 95 رَن بناکر آؤٹ ہوگئی۔  IPL کی تاریخ میں کسی بھی ٹیم کے ذریعہ بنایا گیا یہ سب سے کم اسکور ہے۔ پنجاب کنگس کیلئے Yuzvendra Chahal نے اپنی بہترین کارکردگی دکھاتے ہوئے چار وکٹ لئے، انہیں میچ کا بہترین کھلاڑی قرار دیا گیا۔×

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں